The Dawn News - Life & Style - Celebrity

ایک شادی سے مطمئن ہوں، والد کی زندگی سے سبق سیکھا، علی عباس
مقبول اداکار علی عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے والد وسیم عباس کی دوسری شادی کے بعد پیش آنے والے حالات سے بہت کچھ سیکھا اور اسی لیے وہ خود ایک شادی میں خوش اور مطمئن ہیں۔

اداکار علی عباس حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں اداکاری کا شوق ہمیشہ سے تھا، انہوں نے مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کی جن میں اکنامکس، ایل ایل بی، بزنس اور نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) سے اداکاری کی تعلیم شامل ہے، ان تمام ڈگریوں کے باوجود ان کا خواب صرف اداکاری ہی رہا۔

اداکار کے مطابق ان کے والد (وسیم عباس) نے ان کے اداکاری کے سفر میں کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کی اور وہ خود بھی یہ نہیں چاہتے تھے کہ انہیں اپنے والد کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں کوئی کام ملے، کیونکہ ان کے نزدیک اصل خوشی اس کامیابی میں ہے جو اپنی محنت سے حاصل ہو، نہ کہ کسی کے سہارے سے۔

علی عباس نے انکشاف کیا کہ جب ان کے والد نے دوسری شادی کی، اُس وقت ان کی عمر تقریباً 12 سال تھی، اس کے بعد والد ان کے لیے وقت نہیں نکال پاتے تھے اور والدہ بھی ڈپریشن کا شکار تھیں، جس وجہ سے انہیں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کا بہت خیال رکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ اس تمام صورتحال میں ان کے اور ان کے والد کے درمیان فاصلے پیدا ہو گئے تھے لیکن بعد میں جب انہوں نے دو شادیوں کے بعد اپنے والد کی حالت دیکھی تو انہیں اندازہ ہوا کہ اصل متاثرہ فرد تو اُن کے والد تھے۔

اداکار کے مطابق چاہے شادی کسی بھی وجہ سے ہوئی ہو، دو شادیاں ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈال چکی تھیں، اسی لیے علی عباس نے اپنے والد سے دوبارہ بات چیت شروع کی۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی پریشانیاں تو کم نہیں کر سکتے تھے لیکن انہیں سن ضرور سکتے تھے اور اسی دوران وہ اپنے والد کے ساتھ مزید قریب آگئے۔

علی عباس نے یہ بھی کہا کہ وہ خود ایک شادی سے خوش ہیں اور فی الحال دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، والد کی زندگی دیکھنے کے بعد تو وہ شاید کبھی ایسا فیصلہ نہ کر سکیں۔

واضح رہے کہ علی عباس کے والد سینئر اداکار وسیم عباس نے دوسری شادی سینئر اداکارہ صبا حمید سے کی تھی۔