The Dawn News - Pakistan

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے تنزلی سے 3 لاکھ 56 ہزار ہوگئی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 572 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے کا ہو گیا جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 358 روپے کمی سے 2 لاکھ 79 ہزار 787 روپے ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر، چاندی کی فی تولہ اور 10 گرام قیمتیں بالترتیب 4 ہزار 14 روپے اور 3 ہزار 441 روپے پر مستحکم رہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر گر کر 3 ہزار 335 ڈالر پر آ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 8 ہزار 384 روپے سے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہوگئی تھی، جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 695 روپے سے کم ہوکر 2 لاکھ 82 ہزار 145 روپے ہوگئی تھی۔