The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پربھرتیوں کا انکشاف
سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پربھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین نثارکھوڑو کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)  کا اجلاس ہوا  جس میں پولیس نے  تحقیقاتی  رپورٹ پیش کی جس میں سندھ پولیس میں دوسرے صوبوں کے بنے ہوئے اور جعلی ڈومیسائل پربھرتیوں کا انکشاف کیا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) فنانس  تنویر اوڈھو نے پی اے سی اجلاس میں بتایا کہ  سندھ پولیس میں خیبرپختونخوا، فاٹا اور پنجاب کے بنے ہوئے ڈومیسائل کے علاوہ جعلی ڈومیسائل پر 19 اہلکار پولیس بھرتی ہوئے۔

ڈی آئی جی  فنانس  تنویر اوڈھو نےاجلاس کو بتایا کہ  بھرتیاں 1979سے 2015  کے درمیان کی گئیں، 196 اہلکاروں میں سے 4کا ڈومیسائل دیگر صوبوں کا ثابت ہوا،  جبکہ جعلی ڈومیسائل پر 15 اہلکاروں کے بھرتی ہونےکے ثبوت ملے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ  مذکورہ  اہلکاروں کو ملازمت سےبرطرف کرنےکے بجائےصرف شوکاز نوٹس دیے گئے۔

رکن پی اے سی خرم  سومرو نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل جمع کرانے اور بنانے والوں کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے، جس پر   پی اے سی نے دیگرصوبوں اور جعلی ڈومیسائل والےاہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے دیا۔

رکن کمیٹی طلحہ احمد نے کہا کہ  جعلی اور دیگرصوبوں کے ڈومیسائل پر بھرتیاں، سندھ کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے۔

اجلاس میں سندھ پولیس کےسال 2020 اور 2021کی آڈٹ پیراز کاجائزہ لیا گیا، ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) آڈٹ نے بتایا کہ  سندھ سے باہر کےشہری پولیس سے17.405ملین روپے تنخواہ لےرہے ہیں۔