The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان: ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
بلوچستان کے  ضلع آواران میں  سیکیورٹی فورسز  نے آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تین دہشتگردوں کو  ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق نے جام شہادت نوش کیا۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (  آئی ایس پی آر ) کے مطابق آج بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، یہ آپریشن بھارتی  پراکسی ’ فتنہ الہندستان’  کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

آپریشن کے دوران  سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں  فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے تین  دہشت گرد  ہلاک ہوگئے۔

تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق (عمر: 34 سال، ضلع مظفرآباد)، جو فرنٹ لائن پر جوانوں کی قیادت بہادری سے کر رہے تھے، دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں مادرِ وطن پر قربان ہو گئے اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  علاقے میں مزید دہشت گردوں کو  ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے نے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔