The Dawn News - Pakistan - Islamabad

زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنا تشویشناک، فوڈ سیکیورٹی شدید خطرے میں ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ زرعی زمینوں کو برق رفتاری سے  ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے، آنے والی نسل کو خوراک مل سکے گی؟ فوڈ سیکیورٹی شدید خطرے میں ہے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ افسران، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور متعلقہ وزارتوں کے نمائندے شریک ہوئے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زرعی زمینوں کی تیزی سے کمی تشویشناک حد تک بڑھ گئی، زرعی زمینوں کو برق رفتاری سے  ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تسویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آنے والی نسل کو خوراک مل سکے گی؟ فوڈ سیکیورٹی شدید خطرے میں ہے، اسلام آباد  میں فوری طور سے  عمودی تعمیرات کی طرف آغاز کیا جائے۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی پر سخت قوانین کی ضرورت ہے ماحول بچانا سب کی ذمہ داری ہے،  انہوں نے متعلقہ اداروں کو  ہدایت دی کہ 20 سالوں میں کتنی زرعی زمین رہائشی اسکیموں کی نذر ہوئی؟ صوبائی حکومتیں   ڈیٹا اکٹھا کریں ۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اربن پلاننگ کے بغیر پھیلتے شہروں میں  بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے، اور یہ  بحران پیدا کر رہا ہے، زرعی زمین کے بےدریغ استعمال سے ہم اپنی خوراک کا مستقبل بیچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ماحولیاتی توازن بگڑنے لگا  ہے ، ہاؤسنگ کی لالچ  زرعی زمین نگل رہی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر زرعی زمینوں کے تحفظ کے لیے پالیسی تشکیل دی جائے گی۔