The Dawn News - Pakistan

ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے پر اہم پیشرفت، اسحٰق ڈارکابل پہنچ گئے
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے لیے مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی پر فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت  کے لیے کابل پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی شامل ہے، جس میں وزیر برائے ریلوے، افغانستان کے لیے وزیر اعظم کے معاون خصوصی، نمائندہ خصوصی اور سیکریٹری وزارت ریلوے بھی شریک ہیں۔

یو اے پی ریلوے منصوبے کا مقصد ازبکستان کو افغانستان کے راستے پاکستان سے ریل کے ذریعے منسلک کرنا ہے تاکہ وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی بندرگاہوں تک رسائی حاصل ہو سکے، منصوبے سے علاقائی تجارت اور ٹرانزٹ کو فروغ دے کر خطے میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کا باعث بننے کی توقع ہے۔

ڈپٹی وزیر اعظم، وزیر خارجہ کا یہ دورہ اس امر کو اجاگر کرتا ہے کہ پاکستان یو اے پی ریلوے منصوبے کی کامیاب تکمیل کو کتنی اہمیت دیتا ہے، کابل میں تینوں شریک ممالک کے درمیان مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی پر فریم ورک معاہدے پر دستخط اس منصوبے کی عملی شکل اختیار کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران، اسحٰق ڈار افغان قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے اور افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے تاکہ دو طرفہ امور پر بات چیت کی جا سکے اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر خیالات کا تبادلہ کیا جا سکے۔