The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: لیاری میں عمارت کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق، 4 زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں 6 منزلہ عمارت کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق واقعہ لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب پیش آیا، حاجی ابراہیم منزل نامی 6 منزلہ عمارت کی چھٹی منزل کی چھت کا ایک حصہ پانچویں منزل پر آگرا جس کے نتیجے میں پانچویں منزل کا فلور بھی چوتھی منزل پر جاگرا۔

حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

حکام نے افسوس ناک واقعے کے بعد گلی کو سیل کر کے عام افراد کا داخلہ ممنوع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں رواں ماہ لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ کو فارغ کردیا تھا جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ عمارت کے مالک اور ایس بی سی اے کے 12 افسران کے خلاف درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

سانحہ لیاری کے بعد لیاری سمیت شہر بھر میں انتہائی مخدوش قرار دی گئی 51 عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جبکہ مخدوش عمارتیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ حکومت نے گرائی جانے والی متاثرہ عمارتوں کے مالکان اور کرایہ داروں کو 3 ماہ کا کرایہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ْ