The Dawn News - Pakistan - Sindh

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والےگروہ کے 3 ملزمان گرفتار
پولیس نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے نام پر فراڈ کرنے والےگروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے  متعدد شناختی کارڈ، موبائل فون اور ڈیوائس برآمد کرلی۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ( ایس ایس پی )  ملیر  ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ  کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ابراہیم حیدری پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےنام پرشہریوں کو دھوکہ دے رہے تھے، گرفتارملزمان ایزی پیسہ اورموبائل ایسیسیریز کا کام کرتےتھے۔

ایس ایس پی  ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان خود کو  بی آئی ایس پی کے نمائندے ظاہر کر کے مستحق خواتین اور شہریوں سے ان کے شناختی کارڈ حاصل کرتے تھے۔

ملزمان شناختی کارڈز سے امدادی رقم نکالتے اور شہریوں سے ہزاروں روپے کٹوتی کر لیتے تھے، وہ روزانہ کی بنیاد پر 50 سے زائد شناختی کارڈز کا اندراج کرتے تھے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت ذیشان، دانیال، اور مجیب کے نام سے ہوئی جبکہ ان کے قبضے  سے متعدد شہریوں کے اصل شناختی کارڈز، تین موبائل فون اور ایک بی آئی ایس پی ڈیوائس برآمد ہوئی۔

دورانِ تفتیش ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بدنام کرنے اور مستحقین کا حق چھیننے جیسے سنگین جرم میں ملوث رہے ہیں،  ملزمان سرکاری ادارے کے نام پر عوام کو گمراہ کر کے ریاستی وسائل کو نقصان پہنچا رہے تھے۔

ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ اداروں کو ناجائز مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ ایسے عناصر کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں تاکہ ان کے خلاف بروقت ایکشن لیا جا سکے۔