The Dawn News - Sport

عالمی چیمپئن محمد آصف ماسٹرز اسنوکر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مینز 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جاری ہیں، عالمی چیمپئن پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف بھی ماسٹرز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق  3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھارتی حریف منان چندرا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-4 سے شکست دے دی ہے۔

محمد آصف نے کوارٹر فائنل مقابلے میں میزبان کھلاڑی حبیب صباح کو 0-4 اور پری کوارٹر فائنل میں متحدہ عرب امارات کے کیوئسٹ محمد شہاب کو 2-4 سے شکست دی تھی۔

قبل ازیں، پاکستانی کیوئسٹ حسنین اختر نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سیمی فائنل مقابلے میں پولینڈ کے اولیویر نزیالیک کو 0-4 کے کلین سویپ فریم سے شکست دے کر فائنل میں رسائی ممکن بنائی۔

حسنین اختر نے ہر فریم میں بھرپور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف مقابلے میں واپس آنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔

فائنل مقابلے میں حسنین اختر پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جہاں ان کی کارکردگی پر ملک بھر کی نظریں مرکوز ہوں گی۔