The Dawn News - Pakistan - Islamabad

76 ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف
وزارت سمندر پاکستانی نے انکشاف کیا ہے کہ 76 ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہری قید ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی کے حکام نے بتایا کہ 76ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہری قید ہیں۔

اجلاس کو  بریفنگ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ 10 ہزار 423 پاکستانی قید ہیں، اس کے بعد  متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 297 پاکستانی قید ہیں۔

وزارت سمندر پاکستانی کے حکام نے مزید بتایا  کہ ترکی میں ایک ہزار 437 جبکہ بھارت میں 738 پاکستانی قید ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ بیرونی ممالک میں 14 پاکستانی سفارتخانوں سے تاحال ریکارڈ حاصل نہیں ہوسکا، جبکہ  کئی پاکستانی شہری اس وقت جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔

خیال رہے کہ 19 مئی 2025 کو وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا تھا کہ  دنیا بھر میں مجموعی طور پر 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں، جن میں سب سے زیادہ تعداد 12 ہزار 156 سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی ہے۔

وزارت خارجہ نے بتایا  تھا کہ سعودی عرب میں 12 ہزار سے زائد اور اس کے بعد متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں۔

وزارت خارجہ کے پیش کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا تھا کہ  چین میں تقریباً 400،  بحرین میں 450، افغانستان میں 88، قطر میں 338 ، عمان میں 309 اور ملائشیا میں 255 پاکستانی شہری قید ہیں۔