The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر اشتہارات دکھانے کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایپ پر اشتہارات دکھائے جانے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

گزشتہ ماہ جون میں واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ جلد ہی ایپلی کیشن پر اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا، جس کے تحت واٹس ایپ چینلز کو مونیٹائز بھی کیا جائے گا، یعنی اب واٹس ایپ پر بھی فیس بک اور یوٹیوب کی طرح پیسے کمائے جا سکیں گے۔

اب واٹس ایپ پر اشتہارات دکھانے کی آزمائش شروع کردی گئی، اس ضمن میں واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ’اسٹیٹس ایڈ‘ اور ’پروموٹڈ چینلز‘ صارفین کے ’اپڈیٹس‘ ٹیب میں دکھائے جائیں گے۔

کمپنی کے مطابق کہ ان فیچرز کا مقصد کاروباروں اور عوامی چینلز کو بہتر رسائی دینا ہے جبکہ صارفین کی نجی معلومات اور پرائیویسی بدستور مکمل طور پر محفوظ رہے گی۔

فیچر کے تحت واٹس ایپ اسٹیٹس کے درمیان اب صارفین کو اسپانسرڈ اشتہارات نظر آئیں گے جو عام اسٹیٹس کی طرز پر دکھائے جائیں گے، تاہم انہیں واضح طور پر اسپانسرڈ کے طور پر نشان زد کیا جائے گا۔

یہ اشتہارات آسانی سے سوائپ کر کے اگنور کیے جا سکیں گے اور اگر کوئی اشتہار بار بار یا پریشان کن لگے تو صارف اسے بلاک بھی کر سکتا ہے تاکہ آئندہ وہ اشتہار نہ دکھائی دے۔

ساتھ ہی واٹس ایپ اب چینل ڈائریکٹری میں ’پروموٹڈ چینلز‘ بھی دکھائے گا تاکہ نئے یا موجودہ پبلک چینلز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔

یہ چینلز سرچ کے دوران نمایاں انداز میں دکھائے جائیں گے اور ان پر ’پروموٹڈ‘ کا لیبل بھی نمایاں ہوگا،  یہ فیچر کریئیٹرز، تنظیموں اور برانڈز کو تیزی سے فالوورز حاصل کرنے میں مدد دے گا۔

مذکورہ اشتہاری فیچر اس وقت محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے، تاہم آئندہ مہینوں میں یہ سروس مزید صارفین تک مرحلہ وار پہنچائی جائے گی۔