The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھیلنے کا انداز بدل دیا، کپتان سلمان علی آغا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا میلہ کل سے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے، تقریب رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں اتوار کو شیرِبنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکا میں 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوں گی، قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم نے کھیلنے کا انداز بدل دیا ہے لیکن کنڈیشنز کو جاننا اہم ہوگا۔

سلمان علی آغا نے مزید کہا کہ اگر حالات ہمیں جارحانہ انداز میں کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں تو ہم یقینی طور پر اس طریقے سے کھیلیں گے اور دوسری صورت میں ہم کنڈیشنز کے مطابق چلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی ٹریننگ میں ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے کہ کھلاڑی میچ کی طرح کے حالات کا تجربہ کریں تاکہ میچ سچویشن کے لیے تیار ہو سکیں۔

قومی ٹیم کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ بنگلہ دیش خاص طور پر اپنی کنڈیشنز میں ایک سخت اپوزیشن ہے، ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سامنے کیا چیلنجز ہیں، یہاں کھیلنے کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔

خیال رہے کہ سیریز کے بقیہ دونوں میچ بھی شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے، تینوں میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کا ماضی میں بھی بنگلہ  دیش میں شاندار ریکارڈ رہا ہے اور قومی ٹیم نے بنگلہ دیش میں کھیلی گئی دو طرفہ سیریز  کے تمام پانچوں ٹی 20 انٹرنیشنل میچز  میں فتح حاصل کی تھی۔

قومی ٹی 20 اسکواڈ

پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، محمد حارث ( وکٹ کیپر )، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد نواز، عباس آفریدی، فہیم اشرف، سفیان مقیم، ابرار احمد، احمد دانیال اور سلمان مرزا شامل ہیں۔

احمد دانیال اور سلمان مرزا کی پہلی بار پاکستان ٹیم میں سلیکشن ہوئی ہے۔