The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزارت خزانہ نے کئی وفاقی سرکاری اداروں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
وزارت خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کئی وفاقی سرکاری اداروں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کئی وفاقی سرکاری اداروں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، متعدد سرکاری اداروں کے ریڈ زون میں کام کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے، سرکاری اداروں کے بہت سے بورڈ آف ڈائریکٹرز بدستور غیر فعال ہیں۔

وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق کئی وفاقی سرکاری اداروں کا دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے،
کئی سرکاری ادارے ریڈزون میں کام کررہے ہیں، ان اداروں کے دیوالیہ ہونے کا صرف امکان نہیں بلکہ قوی امکان ہے، سرکاری اداروں کے بہت سے بورڈ آف ڈائریکٹرز غیر فعال ہیں۔

دستاویز کے مطابق بورڈ ارکان کے پاس مہارت ہے نہ آزادی، بورڈز میں تعینات افسران کے پاس مطلوبہ تجربہ بھی نہیں ہوتا، بورڈ ارکان کے پاس اسٹرٹیجک فیصلے لینے اور احتساب نافذ کرنے کا عزم بھی نہیں ہوتا ہے۔

محکمہ خزانہ کی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ تر اداروں میں آڈٹ کمیٹیاں غیرفعال یاصرف علامتی ہوتی ہیں، خطرےکےانتظام کے طریقہ کار یا تو بالکل غیر موجود یا محض خانہ پُری تک محدود ہیں۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ مؤثر نگرانی کی عدم موجودگی نے مالیاتی غلط بیانی اور لاگت میں اضافے کو جنم دیا ہے،  بعض صورتوں میں مشتبہ فراڈ جیسے معاملات پیدا ہوئے ہیں، مالی عدم استحکام، اداروں پرعوامی اعتماد کے زوال میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ خزانہ کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اداروں کے اندرونی نگرانی کےنظام بار بار بر وقت اصلاحی اقدامات لینےمیں ناکام رہے ہیں۔