The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

ملاکنڈ میں چار روزہ آپریشن میں 9 خوارج ہلاک اور 8 گرفتار کرلیے گئے، آئی ایس پی آر
خیبرپختونخو اکے ضلع  ملاکنڈ میں 16 تا 20  جولائی سیکیورٹی فورسز نے پولیس، لیویز، سی ٹی ڈی اور ضلعی انتظامیہ کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک اور  8 گرفتار کرلیے گئے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروس پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق  ضلع ملاکنڈ میں 16 سے 20 جولائی  تک سیکیورٹی فورسز نے پولیس، لیویز، سی ٹی ڈی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر  خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا،  اطلاعات کے مطابق علاقے میں بھارتی ایجنٹ تنظیم ’ فتنہ الخوارج’  سے تعلق رکھنے والے خوارج موجود تھے۔

چار روز تک جاری رہنے والے اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مہارت سے خوارج کے ٹھکانے کو گھیرے میں لے کر مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک کر دیے گئے جبکہ 8 خوارج کو گرفتار کر لیا گیا۔

خوارج کے زیر استعمال دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے اور بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔

علاقے کے مقامی لوگوں نے اس آپریشن کو سراہا اور ریاست کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید خوارج کی موجودگی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، کیونکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قوم کے ساتھ مل کر بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ناسور کو ملک سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

دریں اثنا  وزیراعظم شہباز شریف نے ملاکنڈ میں کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور  خوارج دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی ستائش  کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی فورسز میں ہم آہنگی کی مثال ہے۔

انہوں نےکہا کہ  دہشت گردی کے خلاف پوری قوم سیکیورٹی فورسز کےساتھ کھڑی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،

قبل ازیں  آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس  ریلیز کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

آئی  ایس پی آر کے مطابق  سیکیورٹی فورسز نے 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر بلوچستان کے علاقے پہرود میں آپریشن کیا جس کے دوران  بھی 4 دہشت گرد مارےenter link description here گئے ، اور ان کے قبضے سے فتنۃ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار  بھی برآمد ہوئے۔