The Dawn News - Sport - Cricket

بھارت کو بڑا دھچکا، ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آئندہ 3 فائنلز کی میزبابی بھی انگلینڈ کو مل گئی
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کو کرکٹ کے میدان میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی حکام کی خواہش کے باوجود ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آئندہ 3 فائنلز کے میزبانی بھی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو سونپ دی ہے۔

سنگاپور میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں اس اہم فیصلے کے حوالے سے بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی کامیاب میزبانی کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آئندہ 3 فائنلز 2027، 2029، اور 2031 کی میزبانی کے حقوق بھی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو دیے گئے ہیں۔

آئی سی سی اجلاس میں افغان نژاد بے گھر خواتین کرکٹرز کی معاونت سے متعلق پروگرام پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا، اس پروگرام کا مقصد بے گھر افغان خواتین کرکٹرز کو اعلیٰ کارکردگی پر مبنی تربیتی اقدامات، مقامی سطح پر کھیلنے کے مواقع اور عالمی سطح پر آئی سی سی ایونٹس میں شمولیت کے لیے معاونت فراہم کرنا ہے۔

آئی سی سی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یو ایس اے کرکٹ کے حوالے سے کونسل نے اپنی پچھلی پوزیشن کو دہرایا ہے اور تصدیق کی کہ یو ایس اے کرکٹ تاحال نوٹس پر ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ ’کرکٹ یو ایس اے‘ کو جامع گورننس اصلاحات کرنے اور 3 ماہ کے اندر آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کا کہا گیا ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق  2 نئے ممالک، مشرقی تیمور کرکٹ فیڈریشن اور زامبیا کرکٹ یونین کو آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبران کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا، جس کے بعد رکن ممالک کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔