The Dawn News - Sport - Cricket

بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بآسانی شکست دے دی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا گیا، جہاں پاکستانی بلے باز بنگلہ دیشی ٹائیگرز کا شکار بن کر 110 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئے۔

بنگلا دیش نے 111 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ہے،  پرویز حسین 56 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ توحید ہردوئی 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے ٹی 20 ڈیبیو کرنے والے سلمان مرزا 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جب کہ عباس آفریدی کےحصے میں ایک وکٹ آئی۔

قبل ازیں، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو پاکستانی بلے بازوں کے لیے امتحان بن گئی تھی، اننگز کے آغاز کے ساتھ ہی قومی بیٹرز بنگلہ دیشی باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوتے رہے۔

پاکستان کی آدھی ٹیم صرف 46 کے مجموعے پر پویلین لوٹ چکی تھی، اوپنر صائم ایوب 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد وکٹوں کی لائن لگ گئی، محمد حارث 4، کپتان سلمان آغا 3 رنز ، حسن نواز صفر اور محمد نواز 3 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔

تاہم فخر زمان نے حریف ٹیم کے بولرز کا جم کر سامنا کیا اور 34 گیندوں پر 44 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔

ساتویں نمبر پر بلے بازی کے لیے آنے والے خوشدل شاہ نے 17 رنز بناکر مجموعے کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کی، جب کہ عباس آفریدی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیبیو کرنے والے سلمان مرزا کھاتہ بھی کھول نہ سکے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے 3، مستفیظ الرحمٰن نے 2 ، مہدی حسن اور تنظیم حسن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون

پاکستان ٹی20 ٹیم میں اوپنر بلے باز فخرزمان، صائم ایوب، محمد حارث اور کپتان سلمان آغا شامل ہیں، حسن نواز، محمد نواز ، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، ابرار احمد ،سلمان مرزا اور عباس آفریدی بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

بنگلہ دیش کی پلیئنگ الیون

بنگلادیش کی ٹیم میں کپتان لٹن داس، تنزید حسن، پرویز حسین اور توحید ہردوئی شامل, ذاکر علی، شمیم حسین، مہدی حسن، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، رشاد حسین اور تنظیم حسن بھی پلینگ الیون کا حصہ ہیں۔