The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: ایف آئی اے نے بدعنوانی، فنڈز میں خورد برد پر 3 سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بدعنوانی اور سرکاری فنڈز میں خورد برد میں ملوث 3 سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے اسلام آباد میں اہم کارروائی کے دوران بدعنوانی، سرکاری فنڈز میں خورد برد کے الزام میں 3 سرکاری افسران کو گرفتار کیا گیا ہے، یہ کارروائی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کی ہے۔

گرفتار کیے سرکاری افسران میں ملزم معراج آفریدی، ملزم محمود عرفان قریشی اور ملزم نعیم اختر شامل ہیں۔

ملزم معراج اور محمود پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) میں اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر تعینات تھے، جب کہ ملزم نعیم فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی میں سب انجنئیر تھا۔

ایف آئی اے حکام نے گرفتار ملزمان کو حراست میں لیکر اینٹی کرپشن سرکل منتقل کر دیا، مقدمے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا، جس کے بعد مقدمے کی تفتیش آگے بڑھائی جائے گی۔