The Dawn News - Pakistan - Peshawar

خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ماہ میں صحت کارڈ پر 37 ارب 87 کروڑ کی خطیر رقم خرچ کر دی
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پر 37 ارب 87 کروڑ  کی خطیر رقم خرچ کر دی، صحت کارڈ  کی سہولت سے 15 ماہ میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 61 ہزار سے زائد افرد مستفید ہوئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37 ارب 87 کروڑ  کی خطیر رقم خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق صحت کارڈ پر سب سے زیادہ رقم 24 ارب  سے زائد سرکاری ہسپتالوں پر خرچ کی گئی، نجی ہسپتالوں پر 12 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہوئی۔

سرکاری دستاویز کے مطابق 2 ماہ میں صحت کارڈ پر کڈنی، لیور ٹرانسپلانٹ سے 48 مریض مستفید ہوئے، صحت کارڈ  سے 15 ماہ میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 61 ہزار  سے زائد افرد مستفید ہوئے۔

یاد رہے کہ صحت کارڈ کی سہولت سے مریضوں کو صوبے کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں دی جانے والی صحت کی سہولتوں پر اب تک 118 ارب خرچ کیے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ مئی 2025 میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے آگاہ کیا تھا کہ خیبرپختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں لائف انشورنس اسکیم اور صحت کارڈ پروگرام میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

بیرسٹر سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ نے صوبے بھر میں بغیر کسی امتیاز کے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دی، اسکیم کی سالانہ لاگت 4.5 ارب روپے ہے، جب کہ اسٹیٹ لائف کے ذریعے اسکیم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔