The Dawn News - Tech

ٹک ٹاک نے تین ماہ میں پاکستان سے ڈھائی کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سال 2025 کے ابتدائی تین ماہ میں نامناسب اور گائیڈ لائنز کے خلاف اپ لوڈ کی گئیں 2 کروڑ سے زائد پاکستانی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں جب کہ دنیا بھر سے 20 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔

ٹک ٹاک نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ جنوری سے مارچ 2025 تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے اور اُن پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹنٹ کی نشاندہی اور اسے حذف کے لیے کیےتاکہ عالمی صارفین کو ایک مثبت تجربہ فراہم کیا جا سکے۔

سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹک ٹاک نے پاکستان میں کل 24,954,128 ویڈیوزحذف کیں۔

پاکستان میں پیشگی طور پر ویڈیوز کو حذف کرنے کی شرح انتہائی بلند رہی، جو 99.4 فیصد تھی، اُن میں سے 95.8 فیصد ویڈیوز 24 گھنٹوں کے اندر ہی حذف کر دی گئی۔

عالمی سطح پر ٹک ٹاک نے اس سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر 20 کروڑ 11 لاکھ ویڈیوزحذف کیں، جو پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیے گئے کل مواد کا تقریباً 0.9 فیصد ہیں۔

حذف کی گئی ویڈیوز میں سے 184,378,987 ویڈیوز خودکار نظام کے ذریعے شناخت کر کے حذف کی گئیں،تاہم، 7,525,184 ویڈیوز کو مزید جانچ کے بعد بحال کر دیا گیا۔

پیشگی حذف کرنے کی شرح 99.0فیصد رہی، اور 94.3فیصد نشان زدہ کانٹنٹ  کو پوسٹ کیے جانے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی حذف کر دیا گیا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حذف کی گئی کل ویڈیوز کا ایک بڑا حصہ 30.1 فیصد حساس یا بالغ موضوعات پر مشتمل تھا جو کانٹنٹ کے حوالے سے ٹک ٹاک کی پالیسیوں کے مطابق نہیں تھا۔

مزید برآں 11.5 فیصد ویڈیوز نے پلیٹ فارم کے تحفظ اور شائستگی کے معیارات کی خلاف ورزی کی جبکہ 15.6 فیصد نے پرائیویسی اور سیکیورٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی کی۔

اس کے علاوہ حذف کی گئی ویڈیوز میں سے 45.5 فیصد کو غلط معلومات کے طور پر نشان زد کیا گیا اور 13.8فیصد ویڈیوز کو ترمیم شدہ میڈیا اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ کانٹنٹ کے طور پر شناخت کیا گیا۔