The Dawn News - Pakistan

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا ایک ہزار 972 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 808 روپے گر کر 2 لاکھ 80 ہزار 337 روپے ریکارڈ کیے گئے۔

تاہم، فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت میں بالترتیب 34 اور 39 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے نرخ بالترتیب 4 ہزار 23 روپے اور 3 ہزار 449 روپے تک پہنچ گئے۔

ادھر، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر گر کر 3 ہزار 340 ڈالر سے 3 ہزار 363 ڈالر تک آ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 900 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 59 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا 5 ہزار 58 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے میں فروخت ہوا تھا۔