The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی نے بریکوٹ میں فتنہ الخوارج کے 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیے
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سوات کو اہم کامیابی ملی ہے اور بریکوٹ میں فتنہ الخوارج کے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے 3 اہم کارندے ہلاک کردیے، سی ٹی ڈی سوات کے کامیاب آپریشن میں اجمل عرف وقاص سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے۔

ولیج ڈیفنس کونسل کے ارکان کے قاتل اجمل کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی۔

سی ٹی ڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، پولیس اہلکاروں کی شہادتوں میں ملوث تھے، بیرونی فنڈنگ سے دہشت گردی پھیلانے والا نیٹ ورک تباہ، دہشت گرد آئی ای ڈی حملوں اور بھتہ خوری کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔

سی ٹی ڈی کی یہ کارروائی سوات اور ملحقہ علاقوں میں فتنہ الخوارج کے آپریشنل ونگز پر کاری ضرب ہے، فتنہ الخوارج کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پر عزم ہیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس افسر (آر پی او) مالاکنڈ ڈویژن شیر اکبر خان  نے فتنہ الخوارج کے آپریشنل کمانڈ ونگ پر کاری ضرب لگانے پر علاقائی پولیس اور سی ٹی ڈی سوات کی تعریف کی ہے اور کہا کہ خیبرپختونخوا میں دیر پا امن و امان کے قیام کے لیے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا۔

ہنگو میں ڈی پی او پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

دوسری جانب ہنگو میں کارروائی کے دوران پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) پر حملے میں ملوث دہشت گرد مارا گیا، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس نے فالو اپ آپریشن کرتے ہوئے ہنگو میں پولیس اور ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کیا۔

پولیس حکام کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مطلوب دہشت گرد آپریشن کے دوران ہلاک ہوا، مقابلے میں پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔