The Dawn News - World - Middle East

غزہ میں شہریوں کی تباہ کن بھوک اور تکلیف کو دیکھنا دل دہلا دینے والا ہے، امریکی سینیٹر
ڈیموکریٹ سینیٹر کوری بُکر نے امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ غزہ ہیومینٹیرن فاؤنڈیشن(جی ایچ ایف) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کی تباہ کن بھوک اور تکلیف  کا مشاہدہ دل دہلا دینے والا ہے، انہوں نے غزہ کے لیے امداد میں فوری اور بھرپور اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

کوری بُکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’غزہ میں عام شہریوں خصوصاً بچوں، خواتین، بیماروں اور بزرگوں کی تباہ کن بھوک اور تکلیف کا مشاہدہ دل دہلا دینے والا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’غزہ کے بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اور بھرپور انداز میں جان بچانے والے وسائل جیسا کہ اشد ضروری خوراک، پانی اور ادویہ، بشمول شدید غذائی قلت کا شکار افراد کے لیے خصوصی غذا کی فراہمی ناگزیر ہے، یہ ہماری اجتماعی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ انسانی امداد اُن لوگوں تک پہنچے جنہیں اس کی فوری ضرورت ہے‘۔

امریکی سینیٹر نے امریکی اسرائیلی حمایت یافتہ تنظیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ’غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کی حکمتِ عملی کارگر ثابت نہیں ہوئی‘۔

کوری بُکر نے یہ بھی کہا کہ امداد حماس کے ہاتھوں میں نہیں جانی چاہیے، حالانکہ نیویارک ٹائمز نے ایک روز قبل رپورٹ کیا تھا کہ اسرائیلی فوج کو کبھی اس بات کا ثبوت نہیں ملا کہ فلسطینی گروپ نے امداد ہتھیائی ہو۔

امریکی سینیٹر نے مزید کہا کہ ’تاخیر کا ہر لمحہ انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے گا اور بچوں، حاملہ خواتین اور دیگر شہریوں کی صحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچائے گا، ہمیں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانی ہوں گی‘۔

دریں اثنا، امریکی کانگریس مین جان گارامینڈی نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں اسرائیل کی خطرناک اور دانستہ ناکامی نسل کشی کے مترادف ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے گارامینڈی نے ایک بیان میں کہا کہ ’اسرائیل کے پاس فلسطینیوں کو مناسب خوراک فراہم کرنے کی صلاحیت اور وسائل موجود ہیں، بین الاقوامی قانون کے تحت اُن پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ یہ خوراک فراہم کریں، غزہ کو خوراک نہ دینا وزیراعظم نیتن یاہو کا ذاتی فیصلہ ہے‘۔