The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ: 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 ستمبر کو ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سندھ نے صوبے کی 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، پولنگ 24 ستمبر کو ہوگی۔

ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق شکارپور، کشمور، گھوٹکی، سکھر، نوشہرو فیروز، حیدر آباد، جامشورو، مٹیاری، کراچی غربی، کیماڑی اور کراچی شرقی میں انتخابات کا انعقاد 24 ستمبر کو ہوگا۔

ترجمان کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ 21 تا 23 اگست تک جاری رہے گا، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 25 اگست کو جاری کی جائے گی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 26 تا 28 اگست ہوگی، کاغذات نامزدگی 8 ستمبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق 9 ستمبر 2025 کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے، سندھ کے 19 مختلف اضلاع میں 52 نشستوں کے لیے پولنگ 24 ستمبر کو ہو گی۔

کراچی ڈویژن کے 3 اضلاع کی 5 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، ضلع شرقی میں ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کی یو سی 8 میں وائس چیئرمین کی نشست پر انتخاب ہوگا۔

ضلع غربی ٹی ایم سی منگھو پیر یو سی 10 میں وائس چیئرمین کی نشست پر بھی انتخاب ہوگا، ٹی ایم سی اورنگی کی یو سی نمبر ایک اور 7 پر چیئرمین اور جنرل ممبر کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

ضلع کیماڑی ٹائون میونسپل کارپوریشن بلدیہ کی یو سی 8 میں وائس چیئرمین کی نشست پر انتخاب ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کی تقرری کر دی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کیماڑی کے ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز کے فرائض انجام دیں گے۔

ضمنی انتخابات کے حلقوں میں وفاق و صوبائی انتظامیہ پر ترقیاتی منصوبوں کے اعلان اور سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک انتخابی حلقوں میں تمام سرکاری افسران کے تبادلوں اور تعیناتی پر پابندی ہوگی۔