The Dawn News - Pakistan - Lahore

امریکا کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سی پیک 2 کے لیے رابطے میں ہیں، جبکہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو استوار کر رہے ہیں۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاک-بھارت جنگ میں نے رکوائی ہے، پاکستان کی اس سے بڑی ڈپلومیٹک کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک-بھارت 4 روزہ جنگ انتہائی خطرناک تھی، تاہم پاکستان نے یہ جنگ جیتی، جس کی پوری دنیا معترف ہے، قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ تھیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاک فوج نے بہادری اور مہارت کے ساتھ بھارت کا مقابلہ کیا، ہماری فضائی افواج نے بھی شاندار انداز میں اپنی جرات دکھائی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ کے ایک ایک لمحے کا گواہ ہوں، بطور وزیراعظم افواجِ پاکستان کے ساتھ مشورہ اور فیلڈ مارشل کے ساتھ رابطے میں تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان، بھارت کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن اِس جنگ کے بعد یہ سوچ ختم ہوگئی ہے۔

تقریب کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور ریلو ے اسٹیشن آمد پر خوشگوار حیرت ہوئی، یہاں آنے والے مسافروں کے لیے سہولیات بہتر بنائی گئی ہیں،  ٹکٹ کا پرانا نظام ختم، ریلوے نظام کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بزنس ایکسپریس کو یورپی طرز پر بہتر بنایا گیا ہے، جس پر ریلوے کے اعلیٰ حکام داد کے مستحق ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت کے دوران خواجہ سعد رفیق نے بھی زبردست انداز میں ادارے کے نظام کو بہتر بنایا، انہوں نے قبضہ گروپس سے ریلوے کی زمینیں واگزار کروائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو تباہ کر دیا گیا تھا، وزیرِ ریلوے کو کہا تھا کہ چیزوں کو آؤٹ سورس کریں، ریلوے کا یہ کام نہیں کہ وہ زمینوں کے معاملات دیکھے۔

شہباز شریف نے مزیدکہا کہ ریلوے کا بنیادی کام عام مسافر کو سہولیات فراہم کرنا، ٹریک کو بہتر بنانا اور ٹکٹس کی حصولی میں لوگوں کی مشکلات کو دور کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم ورک کے نتیجے میں ہمیں معاشی میدان میں کامیابیاں مل رہی ہیں، مہنگائی کی شرح میں کمی واقع اور میکرو لیول کے اشاریوں میں حوصلہ افزا کامیابی ملی ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، ریلوے میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ساتھ پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) مشینوں کی سہولیات کی فراہمی شروع کر دی ہے۔

وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ محکمہ ریلوے کے معیار کو بہتر بنایا جا رہا ہے، محکمے کےاسکول،کالجز، ہسپتال اور ٹرینوں کوآؤٹ سورس کیا ہے، ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کے نظام کے حوالے سے معاہدے بھی کر لیے ہیں۔

حنیف عباسی کا مزید کہنا تھاکہ معذور افراد کے لیے اسٹیشنز پر سہولیات بہتر بنائی جارہی ہیں، کراچی تا روہڑی ٹریک کے حوالے سے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔