The Dawn News - Pakistan - Islamabad

حکومت کا قومی اے آئی پالیسی بنانے کا فیصلہ، کابینہ سے آج منظوری متوقع
حکومت نے قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ سے آج پہلی قومی اے آئی پالیسی کی منظوری متوقع ہے، قومی اے آئی پالیسی کے تحت 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا ہے، پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ورکنگ گروپس اور عملدرآمد سیل قائم کیا جائے گا۔

وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے اے آئی پالیسی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے، وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں قومی اے آئی پالیسی کی منظوری متوقع ہے۔

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پالیسی نافذ العمل ہوگی، پالیسی ڈرافٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی نے 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا ہے، مصنوعی ذہانت میں 10 ہزار ٹرینرز تیار کیے جائیں گے جبکہ اسکالرشپس کے لیے الگ فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ڈرافٹ کے مطابق سال 2028 تک آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں سالانہ 3 ہزار اسکالرشپس دی جائیں گی جبکہ سالانہ 2 لاکھ سرٹیفکیشن اور 15 ہزار بلاسود قرضہ جات دیئے جائیں گے۔

ڈرافٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس فنڈ قائم کیا جائے گا، مصنوعی ذہانت اور الائیڈ ٹیکنالوجیز میں سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا جائے گا، پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ورکنگ گروپس اور عملدرآمد سیل قائم کیا جائے گا۔