The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور میں پہلی مرتبہ خاتون نے اورنج لائن ٹرین کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی
لاہور میں پہلی مرتبہ خاتون نے اورنج لائن ٹرین کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی، ندا صالح کو 6 ماہ کی ٹیکنیکل تربیت دی گئی۔

لاہور میں پہلی مرتبہ خاتون اورنج لائن ٹرین چلائے گی، ندا صالح کو 6 ماہ ٹیکنیکل ڈرائیونگ کی تربیت دی گئی، جس کے بعد انہوں نے باضابطہ طور پر اورنج لائن کی ڈرائیور کی حیثیت سے ذمہ داری انجام دینا شروع کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میں پہلی خاتون ڈرائیور کی تعیناتی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ندا صالح جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں، اس اقدام سے ثابت ہوگیا کہ ہماری بیٹیاں کسی سے کم نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مساوی مواقع فراہم کرتی رہے گی، انہوں نے ندا صالح کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

یاد رہے کہ لاہور میں میٹروبس، اورنج ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد لاہور کی سڑکوں پر ٹرام چلانے کا منصوبہ بھی مکمل ہونے والا ہے، 3 باکسز پر مشتمل ٹرام مکمل طور پر بجلی سے چلے گی۔

10 منٹ چارج کے بعد الیکٹرک ٹرام 25 سے 27 کلو میٹر چلے گی اور اس میں 250 افراد کے سفر کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

3 باکسز پر مشتمل ٹرام کی اسمبلنگ علی ٹاون ڈپو میں کی جا رہی ہے، ٹرام کو پہلے مرحلے میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر چلایا جائے گا۔