The Dawn News - Sport

عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ازبکستان میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پولینڈ کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں پولینڈ نے پاکستان کو 2-3 سیٹ سے شکست دی۔

میچ کے آغاز کے ساتھ ہی قومی نوجوان کھلاڑیوں نے حریف ٹیم پر بھرپور اٹیک کیا اور پہلا سیٹ 21-25 سے جیت لیا، دوسرے سیٹ میں پولینڈ نے کم بیک کرتے ہوئے 23-25 سے فتح اپنے نام کی۔

تیسرے سیٹ میں ایک بار پھر شاہینوں نے پلٹ کر وار کیا اور 17-25 سے جیت کر مقابلے میں 1-2 کی سبقت حاصل کر لی، چوتھے سیٹ میں پولینڈ نے میچ میں واپسی کرتے ہوئے 21-25 سے فتح اپنے نام کی، پانچویں سیٹ میں حریف ٹیم نے 16-18 سے کامیابی  سمیٹ کر میچ اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ابتدائی چاروں میچز میں فتوحات حاصل کی تھیں، قومی انڈر 19 ٹیم نے 24 جولائی کو بلجیئم کو 0-3 سیٹ سے مات دی۔

25 جولائی کو پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 0-3 سے بآسانی شکست دی جب کہ 26 جولائی کو پاکستان نے ترکیہ کو 0-3 سے پچھاڑ کر فتوحات کے سلسلے کو آگے بڑھایا۔

28 جولائی کو پیتو ریکو کیخلاف میچ میں بھی پاکستان نے 0-3 سے میدان مار لیا، تاہم، پانچویں میچ میں پاکستان کو ارجنٹینیا کیخلاف 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔