The Dawn News - Pakistan - Islamabad

غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و ستم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں پر جیسا ظلم کیا جا رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کامیاب دورہ امریکا کے دوران غزہ کے لیے بھرپور آواز اُٹھائی، غزہ کے نہتے شہریوں کے لیے تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے، جس طرح غزہ میں ظلم و ستم ہو رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، اسرائیلی جارحیت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں تباہی کے مناظر دیکھے نہیں جا سکتے، پٹی میں موجود بچے بھوک کے باعث لاغر ہو گئے، وہ بچے نہ تو بول پا رہے ہیں اور نہ ہی اپنی حالت زار بتا سکتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک-بھارت جنگ کے دوران افواجِ پاکستان کو ایک بار پھر خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی پر پوری دنیا دنگ رہ گئی تھی، فیلڈ مارشل اور پاک فضائیہ کی پوری ٹیم نے جنگ میں بہادری اور مہارت کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر میں لوگوں کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا، گلگت بلتستان میں طغیانی سے کافی نقصان اُٹھانا پڑا، پنجاب اور سندھ میں بھی بارشوں سے تباہی ہوئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف دن رات قربانیاں دی جارہی ہیں، بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہمارے افسران، سپاہی اور عام شہری شہید ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لائی گئی ہیں، پاور سیکٹر میں زبردست کام کیا گیا ہے، آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت ہوئی، فیلڈ مارشل کی ٹیم نے زبردست کوشش کی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ مذاکرات کیے، جس سے کئی سو ارب روپے پاکستان کے خزانے کو فائدہ ہوا۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی قیادت میں لاہور ریلوے اسٹیشن میں انقلابی تبدیلیاں لائی گئیں ہیں، جسے دیکھ کر کافی مسرت ہوئی، پاک ریلوے میں ٹکٹ کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے، عام مسافروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔