The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وفاقی کابینہ نے آئندہ سال کی حج پالیسی کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے آئندہ سال کی حج پالیسی کی منظوری  دے دی،  سرکاری اسکیم کے تحت حجاج کرام کا کوٹہ ایک لاکھ 19ہزار 210 اور  اخراجات کا تخمینہ ساڑھے11 سے ساڑھے12 لاکھ روپےکے درمیان ہوگا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور  سردار محمد یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ وفاقی کابینہ نے آئندہ سال کی حج پالیسی کی منظوری دے دی ہے،  سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19ہزار 210  حجاج کرام کا کوٹہ ہے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ  حج درخواست کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کا حامل ہونا لازمی ہے، 12سال سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ  سرکاری حج کا تخمینہ ساڑھے 11 سے ساڑھے 12 لاکھ روپےکےدرمیان ہوگا، جبکہ  حج کی ادائیگی کےلیےسعودی عرب سےمنظور شدہ ویکسین لگوانا لازمی ہوگا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور  نے کہا کہ  4اگست سےسرکاری حج اسکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگی اور  سرکاری حج اسکیم کےتحت حج اخراجات دو اقساط میں ادا کیے جاسکیں گے۔

سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ  عازمین کو حج سے متعلق مکمل تربیت دی جائے گی، جس میں لاجسٹک، حج کے طریقہ کار لباس اور دیگر امور شامل ہوں گے۔

انہوں نے  کہا کہ  حج کے لیے ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اور مالیاتی نگرانی کا موثر نظام لاگو کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ  حج ناظم اسکیم جاری رکھی جائے گی اور شکایات  کے ازالے کے لیے شفاف نظام رائج کیا جائے گا۔

وزیر مذہبی امور نے کہا کہ  گزشتہ برس سرکاری حج اسکیم کے تحت بہترین انتظامات کیے گئے  تھے۔

انہوں نےکہا کہ گزشتہ برس حج اسکیم کا بڑا کوٹہ استعمال نہیں ہو سکا تھا جس کی کئی وجوہات تھیں،   ائندہ برس حج کے لیے پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ کم کیا گیا ہے، تاکہ وہ اسے استعمال کر سکیں اور بہتر سروس فراہم کر سکیں۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ  پرائیویٹ حج آپریٹرز کی پرفارنس بہتر ہوئی تو کوٹہ بڑھانے پر غور ہو سکے گا۔

انہوں نے کہا کہ  ہم نے سعودی ٹائم لائن کے مطابق حج پالیسی منظور کرا لی ہے، اس پالیسی پر انشاءاللہ چار اگست سے عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔