The Dawn News - Pakistan - Islamabad

آج جمہوریت کیلئے افسوس کا دن ہے، تمام فیصلے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے 9 مئی کے مقدمات میں رہنماؤں اور کارکنوں کی سزاؤں کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج جمہوریت کے لیے افسوس کا دن ہے، تمام فیصلے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کریں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ایوان میں واپسی یا  بائیکاٹ کا فیصلہ بانی کریں گے، ایسے فیصلوں سے جمہوریت ڈی ریل ہوجائے گی، اب بھی وقت ہے کہ سسٹم بچایا جائے۔

بیرسٹر گوہر نے کہاکہ آج جمہوریت کے لیے افسوس کا دن ہے، ہم بڑے افسوس سے یہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ہمارا مینڈیٹ چوری ہو گیا تھا، ہمارے لیڈر کو اندر رکھا گیا تھا، ہم نے ہر ممکن کوشش کی کہ جمہوریت چلے، ایوان چلے۔

انہوں نے کہاکہ 2 سال پورے ہونے والے ہیں، ہمارے لیڈر کو جیل میں رکھا گیا، ہمارے لیڈر کی بیوی کو سزا دی گئی تاکہ پریشر پڑے لیکن ہم سسٹم میں رہے ، ایوان میں رہے، دھرنا نہیں دیا،ظلم ، نا انصافی اور غیر مساوی سلوک کی انتہا ختم نہیں ہورہی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈران سمیت ہمارے 6 ایم این ایز اور 3 ایم پی ایز اور ایک سینیٹر کو سزا ہوئی، سنی اتحاد کے چئیرمین حامد رضا کو سزا ہوئی، زرتاج گل کو سزا ہوئی، ہم نے چیف جسٹس سے کہا تھا کہ صرف انصاف کے ساتھ فیصلہ کریں، ہمیں کچھ نہیں چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی انتشار اور سیاست پر نہیں بلکہ سسٹم کے چلنے پر یقین رکھتی ہے، جنہیں سزائیں دی گئیں وہ سیاست میں تشدد پر یقین نہیں رکھتے، ہم چاہتے ہیں کہ سسٹم چلے اور ایوان مضبوط ہو۔

انہوں نے کہاکہ ہم تمام فیصلوں کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کریں گے، ایوان میں واپسی یا  بائیکاٹ کا فیصلہ بانی کریں گے، 3 روز میں 3 سزائیں ہوئیں اور45سال کی سزا سنائی گئی، ایسے فیصلوں سے جمہوریت ڈی ریل ہوجائے گی،اب بھی وقت ہے اس سسٹم کو بچائیں۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ  آج فیصل آباد میں احتجاج کے کیس میں سزائیں سنائی گئیں جن میں ان کا بھتیجا بھی شامل ہے۔