The Dawn News - Pakistan - Peshawar

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کی مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشعال یوسفزئی کامیاب ہوکر سینیٹر منتخب ہوگئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار مشعال یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کی امیدوار مہتاب ظفر نے 53 ووٹ حاصل کیے۔

سینیٹ کی مذکورہ نشست ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ریٹائرمنٹ  پر خالی ہوئی تھی،  انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو جیتنے کے لیے 73 ووٹ درکار تھے۔

خیال کیا جارہا تھا کہ خواتین کی مخصوص نشست پر مشعال یوسفزئی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ آزاد امیدوار مہتاب ظفر متحدہ اپوزیشن کی امیدوار بن گئی تھیں جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے آزاد امیدوار صائمہ خالد بھی میدان میں موجود تھیں۔