The Dawn News - Pakistan

گلگت بلتستان : کرپشن اور سنگین بے قاعدگیوں میں ملوث افسران کی برطرفی و معطلی کی منظوری
گلگت بلتستان میں کرپشن اور  سنگین بے قاعدگیوں میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف سزاؤں کی منظوری دے دی گئی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے  گلگت بلتستان کے ترقیاتی اور بجلی  منصوبوں میں ہونے والی میگا کرپشن  اور سنگین بے قاعدگیاں کی تحقیقات میں گریڈ 17 سے اوپر کے 62 افسران کی برطرفیوں ،معطلی اور مراعات کی واپسی جیسی سزاؤں کی منظوری دیدی ہے، اور سزاؤں پر  عملدرآمد کے لے فائل چیف سیکریٹری کو بھجوا دی ہے۔

اس بارے میں سیکریٹری ٹو چیف منسٹر رحیم گل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معائنہ کمیشن کی تحقیقات میں افسروں کا جرم ثابت ہونے پر نظم و ضبط کی کارروائی مکمل کر کے ملوث افسران کی سزائیں متعین کر کے حتمی منظوری کے لیے چیف منسٹر کو فائل پیش کی گئی تھی ۔

وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان کو کیس کے بارے میں بریفنگ دی گئی  اور تمام قانونی پہلوؤں  پر مشاورت کے بعد 62 افسران کو سزائیں دینے کی منظوری دیدی گئی  ہے، رحیم گل کے مطابق فائل چیف سیکریٹری کو عملدرآمد کے لیے  بھجوا دی گئی ہے۔

معائنہ کمیشن کے سربراہ فدا خان کا کہنا ہے کہ  پہلی بار معائنہ کمیشن کی تحقیقات پر کرپشن کیسز میں ملوث افسران کی بڑی تعداد کو سزائیں دی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  وزیراعلیٰ کو سزائیں دینے کے ساتھ معافی اور سزائیں کم کرنے  کے بھی اختیارات حاصل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن افسران کو سزائیں دینے کی سفارش کی گئی تھی ان کے خلاف ضابطے کے تحت  انکوائری کے ساتھ انویسٹی گیشن کے بھی تمام مراحل مکمل کیے گئے اور تمام قانونی مراحل مکمل ہونے پر سزاؤں کا تعین کیا گیا ہے ۔