The Dawn News - Pakistan - Punjab

صادق آباد: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید، ایک ڈاکو مارا گیا
صادق آباد میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی۔

ڈان نیوز کے مطابق صادق آباد کے علاقہ ماہی چوک کے قریب درجنوں ڈاکوؤں نے رات گئے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 5 پولیس شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے چوکی پر راکٹ بھی داغے، شہدا میں محمد عرفان، محمد سلیم، خلیل احمد، غضنفر عباس اور نخیل حسین شامل ہیں، مقابلے میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔

پولیس کے مطابق شہید اہلکار 6 ماہ سے کچے میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے، شہید ہونے والوں میں سے 3 اہلکاروں کا تعلق بہاولنگر سے ہے، شہدا کی مکمل اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید پولیس اہلکاروں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا اور شہدا  کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس جوانوں نے تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرنے والے ڈاکوؤں
کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے ڈی پی او رحیم یار خان کو ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔