The Dawn News - Pakistan

جہلم : خاندانی دشمنی پر پولیس انسپکٹر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
جہلم کے علاقے میں  ڈومیلی میں پولیس انسپکٹر کو خاندانی دشمنی کی بنا پر قتل کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے مطابق، انسپکٹر ظہور احمد، جو کہ منگلا پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے، اپنے آبائی گاؤں ڈھوک لمبر (تھانہ ڈومیلی کی حدود، تحصیل سوہاوہ) گئے ہوئے تھے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، اتوار کی صبح انسپکٹر ظہور احمد کی اپنے رشتہ دار ذوالقرنین سے گھر کے سامنے سے گزرنے پر تلخ کلامی ہوئی، جس پر ذوالقرنین نے فائرنگ کر دی اور انہیں قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق، ایک دن قبل بھی مویشیوں کے چرانے کے معاملے پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ دونوں خاندانوں کے درمیان قتل و دشمنی کی پرانی تاریخ بھی بتائی گئی ہے، جس میں کچھ سال قبل صلح ہو چکی تھی۔

ڈی پی او کے مطابق، پولیس نے ایک مشتبہ ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تھانہ ڈومیلی کے ایس ایچ او کی قیادت میں دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔