The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر سرجری کیے خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا
کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے سرجری کیے بغیر خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شہر قائد میں لیاری جنرل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملیر کھوکھراپار کی رہائشی 23 سالہ خاتون کے پیٹ سے آپریشن کیے بغیر ہی تالا نکال لیا، متاثرہ خاتون کو صبح کے وقت تشویشناک حالت میں لیاری جنرل ہسپتال لایا گیا تھا۔

ڈاکٹر انجم رحمٰن کے مطابق ذہنی طور پر مفلوج خاتون نے لوہے کا تالا نگل لیا تھا، جس کے بعد خاتون کے ابتدائی طبی ٹیسٹ میں ان کے پیٹ میں تالہ واضح طور پر ظاہر ہو رہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کیس کچھ پیچیدہ تھا، تاہم ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے لیپرو اسکوپی کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے آپریشن کیے بغیر تالا نکال لیا۔ مریضہ کی حالت اب بہتر ہے۔

یاد رہے کہ 30 جولائی کو کراچی میں لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ سرجری کو کامیابی سے ہمکنار کراتے ہوئے 40 سالہ خاتون کے پیٹ سے 10 کلو وزنی رسولی نکال لی تھی۔

لیاری کی رہائشی خاتون کو 6 سال سے پیٹ میں تکلیف تھی، متعدد ہسپتالوں نے سرجری سے منع کردیا تھا۔

شہید بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری کی پرنسپل ڈاکٹر انجم رحمٰن نے بتایا تھا کہ پیچیدہ نوعیت کی سرجری میں ماہرین کی 3 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔