The Dawn News - Pakistan - Lahore

گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی سپراٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ کی خوشخبری آرہی ہے، مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن الیکٹرک ٹرین میں تجرباتی سفر کیا، مریم نواز نے سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ (ایس آر ٹی) میں مسلم ٹاؤن تک روڈ ٹیسٹ مانیٹر کیا، انہوں نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی جلد ایس آر ٹی کی خوشخبری سنا دی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس آر ٹی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے  ایس آر ٹی کے بارے میں بریفننگ دی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایس آر ٹی کے روڈ ٹیسٹ ڈرائیو کا بھی جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوامی ٹریفک کے درمیان ایس آر ٹی کی رننگ چیک کی، رائیونڈ روڈ اور کینال روڈ پر عوام ایس آر ٹی دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے رہے، ’سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ‘
ترکی۔ چین ابوظہبی اور دیگر ممالک میں کامیابی سے چلائی جارہی ہے۔

ایس آر ٹی میں 3 بوگیاں لگائی گئی ہیں، جب کہ 4 بوگیاں لگانے کی گنجائش ہے، نورنکو انٹر نیشنل کی جدید ترین ایس آر ٹی میں 320 مسافروں کے بیک وقت سفر کرنے کی گنجائش ہے
پہلی مکمل ای ٹرین ’سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ‘ ایک دفعہ چارج کے بعد 40 کلومیٹر سفر طے کر سکتی ہے۔

سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ میں ایئرکنڈیشنڈ اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ایس آر ٹی سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور ٹریفک میں بہتر ی آئے گی، پنجاب کے عوام کے لیے اب ہر روز  خوشی کی خبر منتظر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر ٹی چلنے سے لاہور کی خوبصورتی دوبالا ہوگی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی ایس آر ٹی کی خوش خبری آرہی ہے۔