The Dawn News - Pakistan

برطانوی ہائی کمشنر پی آئی اے کی مداح نکلیں، دوران پرواز ویڈیو جاری کردی
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی مداح نکلیں، انہوں نے کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی سفیر نے پی آئی اے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئیں، اس دوران جین میریٹ نے پی آئی اے کے ساتھ اپنے یادگار سفر کی ویڈیو بھی جاری کی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ’کراچی سے اسلام آباد تک پی آئی اے کی پرواز کا شاندار تجربہ رہا‘۔

انہوں نے لکھا کہ برطانیہ نے پاکستان پر عائد فضائی پابندی ختم کر دی ہے اور  یہ ایک اہم سنگِ میل ہے جو پاکستان اور برطانیہ کے ہوا بازی ماہرین کی بین الاقوامی حفاظتی معیار پر پورا اترنے کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔

اپنی ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی پی آئی اے کے ذریعے براہ راست مانچسٹر کا سفر کریں گی۔

دوران پروز،  پی آئی اے کے کپتان نے جہاز کے کاک پٹ کا دورہ کروایا اور انہیں پرواز کے بارے میں بریفنگ دی۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی ای او پی آئی اے نے برطانوی سفیر کو اعزازی ہوا باز بناکرکپتان کی کیپ پیش کی جب کہ سی ای او پی آئی اے نے پروازوں کی بحالی میں کردار ادا کرنے پر برطانوی سفیر کو خراج تحسین پیش کیا۔

برطانوی ہائی کمشنر نے پی آئی اے کے لیے نیک تمناؤں اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔