The Dawn News - Life & Style - Celebrity

دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر انہیں شادی کی پیشکشیں موصول ہو رہی ہیں، جس سے وہ خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

چند روز قبل عتیقہ اوڈھو نے بتایا تھا کہ وہ ڈراموں پر مصنفانہ تجزیہ کرنے کے لیے اپنا پورا ہفتہ ڈرامے دیکھتے ہوئے گزار دیتی ہیں، کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ بغیر دیکھے کسی ڈرامے پر تجزیہ کریں، اسی وجہ سے وہ ہفتے کا بیشتر حصہ ڈرامے دیکھنے میں گزارتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے ان کے شوہر بھی ان سے ناراض رہنے لگے ہیں اور انہیں وقت نہ دینے کے طعنے دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ عتیقہ اوڈھو نے یہ بات مذاق میں کہی تھی۔

تاہم حال ہی میں انہوں نے پروگرام ’کیا ڈراما ہے‘ میں بتایا کہ جس دن سے انہوں نے ٹی وی پر یہ کہا ہے کہ مصروف رہنے کی وجہ سے ان کے شوہر ان سے ناراض رہنے لگے ہیں، اس وقت سے لوگوں کی جانب سے انہیں بہت زیادہ ہمدردی مل رہی ہے۔

اداکارہ نے دلچسپ انداز میں بتایا کہ اس پورے ہفتے کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر بڑی ہمدردی ملی، کیونکہ ان کا شوہر سے متعلق دیا گیا تبصرہ ہر پلیٹ فارم پر وائرل ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر لوگ شادی کے پیغامات بھیج رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ آج کے پروگرام میں اتنی تیار ہوکر آئی ہیں۔

عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ انہیں بہت مزہ آ رہا ہے، اسی لیے وہ آج کے پروگرام میں دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہیں، لال رنگ کے کپڑے اور غرارہ اسی لیے پہنا ہے کہ نہ جانے کب کیا ہو جائے۔

انہوں نے ساتھ ہی خواتین کو مشورہ بھی دیا کہ کبھی کبھار اپنے شوہروں کو تھوڑا چوکنا رکھنا اچھا ہوتا ہے، خواتین اپنے شوہروں کو دباؤ میں رکھا کریں، یہ اچھا رہتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سب نے انہیں سکھایا ہے کہ ہم سوشل میڈیا کو مختلف طریقوں سے اور ذہانت کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں، یہ واقعی مؤثر ہو سکتا ہے، جیسے کہ یہ کسی کو پیغام پہنچانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

خیال رہے کہ عتیقہ اوڈھو نے یہ تمام باتیں مذاق کے طور پر کہی تھیں، جن سے وہ خود بھی لطف اندوز ہو رہی تھیں، جب کہ پروگرام میں موجود نادیہ خان اور میزبان بھی ان کی باتیں سن کر مسکرا رہے تھے۔