The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سمیت ملک کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کردیے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امیگریشن نظام میں بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر غیر ملکی مسافروں کے لیے علیحدہ سے نئے کاؤنٹر قائم کر دیے گئے۔

نئے کاؤنٹرز کے قیام سے غیر ملکی مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس میں غیر ضروری تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور غیر ملکی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کو سہولت ملے گی۔

ترجمان نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد پاکستان میں سیاحت، تجارت اور غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

ایف آئی اے ترجمان کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے بھی امیگریشن کا عمل مزید تیز اور آسان ہو جائے گا، تمام بین الاقوامی ائرپورٹس پر بہترین امیگریشن سروس کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اقدامات کا مقصد امیگریشن سروسز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر بنانا ہے۔

یاد رہے کہ 2 اگست کو وزیراعظم شہباز شریف نے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کی سہولت اور سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ دینے کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا حکم دیا تھا۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا تھا کہ یہ فیصلہ ملک میں سیاحت کو فروغ دینے، کاروباری سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ ان کاؤنٹرز کے قیام سے ہوائی اڈوں پر امیگریشن پروسیسنگ کا وقت کم ہو جائے گا۔