The Dawn News - Pakistan - Islamabad

بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں میں سے ایک نیلام، 2 کی مشروط بولی موصول
قومی احتساب بیورو  نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا، جس میں سے ایک نیلام، 2 کی مشروط بولی وصول جبکہ بقیہ 3 جائیدادوں کو مطلوبہ بولی موصول نہ ہونے پر اُن کی نیلامی مؤخر کر دی گئی۔

ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤں کی جائیدادوں کی نیلامی کی تقریب نیب راولپنڈی آفس اور جی سکس ون اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں نیلامی کی لیے پیش کی گئی ’روبائش مارکی‘ مطلوبہ بولی سے 2 کروڑ روپے زائد کے ساتھ 50 کروڑ 80 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی، جس سے حاصل ہونے والی رقم نیب کو ٹرانسفر کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی سے متعلق نیب اعلامیہ میں بتایا گیا کہ بحریہ ٹاؤن کے کارپوریٹ آفس ون کےلیے87 کروڑ 60 لاکھ روپے جبکہ کارپوریٹ آفس 2 کے لیے 88 کروڑ 15 لاکھ روپے کی مشروط بولی موصول ہوئی ہے، تاہم نیب کے مطابق دونوں جائیدادوں کی نیلامی کی حتمی منظوری تاحال باقی ہے۔

قومی احتساب بیورو کے مطابق بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کی مزید 3 جائیدادوں کی نیلامی مطلوبہ سطح کی بولیاں موصول نہ ہونے پر مؤخر کر دی گئیں، ان جائیدادوں کی نیلامی جلد دوبارہ کی جائے گی۔

خیال رہے کہ جن جائیدادوں کی نیلامی کی جا رہی ہے، ان میں بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس ٹو پلاٹ نمبر ڈی سیون پارک روڈ، بحریہ ٹاؤن فیز ٹو راولپنڈی شامل ہیں۔

نیلامی میں پلاٹ نمبر ای سیون پارک روڈ، بحریہ ٹاؤن فیز ٹو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس بھی شامل ہیں، روبیش مارکی اینڈ لان، بحریہ گارڈن سٹی، نزد بحریہ گارڈن سٹی گالف کورس اور بحریہ ٹاؤن اسلام آباد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس مارچ میں قومی احتساب بیورو نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا تھا۔

نیب نے ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ کے زیر تفتیش مقدمات میں ایکشن لیا تھا اور بحریہ ٹاؤن کے سیکڑوں اکاؤنٹس منجمد کرتے ہوئے درجنوں گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئی تھیں۔

قبل ازیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 5 اگست بحریہ ٹاؤن کے مالی ریکارڈ کی ریکوری کے لیے سفاری ہسپتال راولپنڈی پر چھاپہ مار کر بےضابطگیوں کی تحقیقات سے منسلک دستاویزات برآمد کی تھیں۔

کارروائی کے دوران ٹیم نے چھپائے گئے کمپیوٹر سرورز، ڈیجیٹل شواہد اور ڈیٹا بھی برآمد کیا، ایف آئی کے مطابق تمام ریکارڈ گیسٹ روم میں چھپایا گیا تھا اور ہسپتال کی ایمبولینس کو ٹرانسپورٹیشن کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

6 اگست کو وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ایف آئی اے کے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے ہسپتال پر چھاپے کے دوران ایک ارب 12 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے ثبوت ملے ہیں، جس پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔