The Dawn News - World - India

جنگی جنون میں مبتلا بھارت 67 ہزار کروڑ روپے کے مسلح ڈرونز اور براہموس میزائل خریدے گا
مودی سرکار ایک بار پھر خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی، بھارتی وزارت دفاع نے جدید مسلح ڈرونز اور سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے87 ہیوی ڈیوٹی مسلح ڈرونز اور 110 سے زائد براہموس سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 67 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے بھارتی فوج کے لیے تھرمل امیجر پر مبنی ڈرائیور نائٹ سائٹ، بھارتی بحریہ کے لیے خود مختار سطحی جہاز، براہموس فائر کنٹرول سسٹم اور لانچر کی خریداری کی بھی منظوری دی ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فضائیہ کے لیے ماؤنٹین ریڈار کی خریداری اور اسپائڈر ہتھیار کے نظام کی اپگریڈیشن کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

بھارتی وزارت دفاع نے ریموٹلی پیلٹڈ ایئرکرافٹ کی خریداری کی تجویز اور سی-17 اور سی-130 جے طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے بھی فنڈز منظور کر لیے۔

بھارتی وزارت دفاع نے ایس-400 لانگ رینج ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کی سالانہ دیکھ بھال کے منصوبے کی بھی منظوری دے دی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آپریشن سندور کے دوران ہوا سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی کمی محسوس کی گئی۔

اخبار کے مطابق بھارت کی جانب سے انٹیلی جنس، نگرانی اور ہتھیار اٹھانے کی صلاحیت کے حامل 87 ڈرونز کی لاگت 20 ہزار کروڑ روپے ہوگی۔

عسکری ماہرین کے مطابق مہلک ہتھیاروں کا مجموعہ تشکیل دینا مودی سرکار کی آپریشنل تیاریوں میں ناکامی کا اعتراف ہے، جبکہ ایس-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی مرمت جنگ میں  پاکستان کے ہاتھوں بڑی تباہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

عسکری ماہرین کے مطابق جنگی ہتھیاروں کی بھر مار کر کے مودی، پاکستان پر ایک بار پر جارحیت کی تیاری میں مشغول ہے، تاہم پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کا بڑا عسکری نقصان کرکے ثابت کیا کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب  دیا  جائے گا۔