The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

تحریک انصاف اور دہشت گردوں کی خیبرپختونخوا میں خاموش انڈر اسٹینڈنگ ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور دہشت گردوں کی خیبرپختونخوا میں خاموش انڈر اسٹینڈنگ ہے۔

ڈان نیوز کے پروگرام ان فوکس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دہشت گرد اپنا ہمدرد سمجھتے ہیں، تحریک انصاف اور دہشت گردوں کی خیبرپختونخوا میں خاموش انڈر اسٹینڈنگ ہے، کوئی بھی شخص جس نے ہتھیار اُٹھایا، بیرون ملک سے اسپانسرڈ ہو، ملک میں ان کی موجودگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

طلال چوہدری نے واضح کیا کہ دہشت گردوں سے حکومتی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، کسی صوبے کو بھی ان لوگوں سے بات چیت کی اجازت نہیں ہے، خیبرپختونخوا حکومت اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے، وفاق کے ڈومین میں مداخلت کر رہی ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ نےمزید کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پورے پاکستان کا ایک پلان ہے، اس پلان میں صوبے اور وفاق شامل ہیں ، نیشنل ایکشن پلان میں کئی جگہوں پر مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

انہوں نے سوال اُٹھایا کہ کیسے پی ٹی آئی کی قیادت کہہ سکتی ہے کہ ہم صوبے میں آپریشن ہونے نہیں دیں گے، دہشت گرد ہمارے لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں، اُن کے حملوں میں ہمارے فوجی اور عام شہری شہید ہو رہے ہیں۔