The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ون ڈے: حسن نواز کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم تروبا میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز کی ٹیم 49 اوورز میں 280 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

میزبان ٹیم کی جانب سے شائے ہوپ، روسٹن چیز اور ایون لوئس نے نصف سنچریاں بنائیں اور بالترتیب 55، 53 اور 60 رنز اسکور کیے۔

دیگر کھلاڑیوں میں کیسی کارٹی 30 اور گداکیش موتی 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 4 شکار کیے جبکہ نسیم شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب صرف 5 اور عبداللہ شفیق 29 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔

بابر اعظم نے 47 اور کپتان محمد رضوان نے 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر میچ بنایا لیکن دونوں کے آؤٹ ہونے کے بعد سلمان علی آغا بھی 23 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے اور پاکستان کی پانچ وکٹیں 180 رنز پر گر گئیں۔

اس موقع پر حسن نواز اور حسین طلعت نے ٹیم کی کمان سنبھالی اور 104 رنز کی شراکت قائم کرکے 49ویں اوور میں پاکستان کو فتح دلا دی۔

حسن نواز 54 گیندوں پر 63 اور حسین طلعت 41 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

شاندار بلے بازی پر حسن نواز نے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا۔