The Dawn News - Pakistan - Islamabad

’اسلام آباد ایئرپورٹ پر 6 سے 9 اور 11 سے 14 اگست تک پروازیں 2 گھنٹے معطل رہیں گی‘
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد اور روانگی 6 سے 9 اگست اور 11 سے 14 اگست تک 2 گھنٹے کے لیے معطل رہے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی ( پی اے اے) نے یوم آزادی کی ریہرسل کے لیے نوٹم جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صبح 11 سے دوپہر ایک بجے تک اسلام آباد ایئرپورٹ فضائی آپریشن معطل رہے گا۔

یوم آزادی ریہرسل پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کو معطل کیا گیا ہے، پی اے اے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ 6 تا 9 اگست اور 11 سے 14 اگست تک اسلام آباد ایئرپورٹ 2 گھنٹے کے لیے بند رہے گا۔

ایئر لائنز کو اس وقت میں پروازیں شیڈول نہ کرنے ہدایت کی گئی ہے، 11 تا 13 اگست پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 سے 10 بجے تک بھی پروازیں معطل رہیں گی۔