The Dawn News - Pakistan - Lahore

پنجاب کے طلبہ کیلئے ہونہار اسکالر شپ کا پورٹل ایک بار پھر سے کھول دیا گیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے طلبہ کے لیے ہونہار سکالر شپ کا پورٹل ایک بار پھر سے کھول دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر طلبہ کے نام  پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے پیارے پنجاب کے طلبہ آپ کے خواب صوبے کے مستقبل کی دھڑکن ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ! ہونہار اسکالر شپ پروگرام سے 80 ہزار نوجوان ذہنوں کو پھلنے پھولنے اور اڑان کے لیے پر دیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 50 ہزار طلبہ پہلے ہی اپنے ہونہار اسکالر شپ سے فیض یاب ہو رہے ہیں، مزید 30 ہزار ہونہار اسکالر شپ دیے جائیں  گے اور اس کی تعداد مزید بڑھائی جائیں گی۔

مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا کہ گزشتہ سال سے ہونہار اسکالر شپ پروگرام 67 فیوچر پروف ڈسپلنز میں طلبہ کے لیے نئے دروازے کھول رہا ہے، صوبے میں طلبہ کو وہ صلاحیتیں اور مواقع دیے جارہے ہیں جن کے نوجوان حقدار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہونہار اسکالر شپ کے اگلے فیز کے لیے پورٹل پھر کھل چکا ہے، طلبہ یقین کے ساتھ ہونہار اسکالرشپ کے لیے اپلائی کریں اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کریں۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ طلبہ جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر یقین کرنے سے کبھی باز نہ آئیں، طلبہ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر ہے۔