The Dawn News - Pakistan - Punjab

9 مئی کے دو مقدمات میں شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمرسرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  نے 9 مئی کے 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ یاسمین راشد،  میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری  اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10  سال قید کی سزا سنا دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے  جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کےکیسز کی سماعت کی،  عدالت نے   9 مئی کو راحت بیکری کے باہر گاڑیاں جلانے  اور تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی  کو دونوں مقدمات میں بری کردیا گیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے  دونوں مقدمات میں  پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری  اور عمرسرفراز چیمہ کو 10، 10  سال قید کی سزا سنادی۔

انسداد دہشت گردی  عدالت  لاہور نے پی ٹی آئی  پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو تھانہ شادمان جلانے کے کیس میں پانچ، پانچ  سال قید کی سزا سنائی۔

خیال رہے کہ  22 جولائی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور سرفراز چیمہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنائی تھی جبکہ شاہ محمود قریشی اور حمزہ عظیم سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا تھا۔

علاوہ ازیں 22 جولائی کو انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں  اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر اور دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی 2023 کے حوالے سے میانوالی کے تھانہ موسیٰ خیل میں درج مقدمہ نمبر 72 کا فیصلہ سنایا تھا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر اور رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ سمیت پی ٹی آئی کے 32 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی تھی۔

سزا پانے والوں میں سابق ایم این اے بلال اعجاز بھی شامل تھے، ملزمان پر پُرتشدد احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔

پس منظر

یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا۔

اس دوران لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے علاوہ فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

مظاہرین نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جسے جناح ہاؤس بھی کہا جاتا ہے اور راولپنڈی میں واقع جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جب کہ عمران خان اور ان کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔