The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کے اوقات کار میں اضافہ
پنجاب بھر کے ٹیچنگ  ہسپتالوں میں او پی ڈیز کے اوقات بڑھا کر صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کردیے گئے، محکمہ صحت نے مراسلہ جاری کردیا۔

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں او پی ڈیز کے اوقات کار میں اضافے سے متعلق مراسلہ جاری کردیا، او پی ڈیز  اب پیر سے جمعرات اور ہفتہ  صبح 8 بجے سے سہ پہر3  بجے تک کھلیں گی۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق جمعے کے روز ٹیچنگ ہسپتالوں میں او پی ڈی صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور میڈیکل اداروں میں او پی ڈی کے نئے اوقات کار فوری نافذ کرنے اور  احکامات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کیا ہے۔