The Dawn News - Pakistan - Peshawar

14 اگست کو جشن آزادی منائیں گے، عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ 14 اگست کو جشن آزادی منائیں گے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بھی اٹھائیں گے، عوامی مینڈیٹ کی قدرنہیں ہوئی تو ملک اور جمہوریت کے لیےخطرہ ہوگا۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم کہتے ہیں مذاکرات ہونے چاہئیں، ہم نے ڈائیلاگ کی کوشش کی ہے، چاہتے ہیں دہشتگردی ختم ہو اور امن قائم ہو۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے قبائلی اضلاع کے لوگ بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں،

انہوں نے کہا کہ نا اہلی کسی مسئلے کاحل نہیں ہوتا، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، 9 مئی کا واقعہ افسوس ناک تھا، ہم پاکستان کے یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منائیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بیرونی اور اندرونی بدامنی روکنا وفاقی حکومت کا کام ہے،  ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، نااہلیوں کا سیزن اب ختم ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدرنہیں ہوئی تو ملک اور جمہوریت کے لیےخطرہ ہوگا، ہم نے ڈائیلاگ کی بات ہے، مذاکرات ہونے چاہئیں، بد امنی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔