The Dawn News - Pakistan

شاہ محمود قریشی باہر آئے تو عمران خان کی ہدایات پر ہی عمل کریں گے، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ  شاہ محمود قریشی باہر آئے تو  بانی ( عمران خان)  کی ہدایات کے برعکس کچھ نہیں کریں گے۔

رہنما پی ٹی آئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی میں 14 اگست کے احتجاج پر مشاورت ہوئی ہے، 14 اگست کے پروگرام کو ہم احتجاج کا نام نہیں دے رہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ پاکستان کی آزادی کے جشن میں باہر نکلیں گے، ہم سمجھتے ہیں پاکستان میں وہ حالات نہیں جو قائد اعظم کا خواب تھا۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ہمارے کارکنان پاکستان اور بانی پی ٹی آئی سے اپنی وابستگی کا بھی اظہار کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری عدلیہ آزاد نہیں ہمیں وہ سیاسی آزادیاں حاصل نہیں جو آئین میں درج ہیں، ہم 14 اگست کو تمام قسم کی آزادیوں کیلئے آواز بلند کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جو سزائیں دی جارہی ہیں یہ ناحق سزائیں ہیں، گواہی اور ثبوت ایک ہی قسم کے ہیں، دو پولیس والوں کو پیش کرکے سزاؤں کا اعلان کردیا جاتا ہے۔

سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ  شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد کیا رول ہوگا ابھی اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا، مگر وہ باہر آئے تو بانی کی ہدایات کے برعکس کچھ نہیں کریں گے۔