The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری، 6 ستونوں پر مبنی فریم ورک تیار کرلیا گیا
پاکستان کی قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی میں اے آئی کو فروغ دینے کے لیے 6 ستونوں پر مبنی فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔

وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلیی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری کردی ہے، پالیسی دستاویز کے مطابق ملک بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز قائم کیے جائیں گے، اے آئی تحقیق اور گرانٹس کے لیے فنڈنگ مختص کی جائے گی۔

مقامی بڑے آرٹیفیشل انٹیلی جنس لینگویج ماڈلز تیار کیے جائیں گے، جدت، سیکیورٹی، تبدیلی، انفرااسٹرکچر اور عالمی تعاون پر توجہ مرکوز کی جائے گی، اے آئی انوویشن ایکو سسٹم کے ذریعے اسٹارٹ اپس اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کی ترقی پر نظر مرکوز کی جائے گی۔

اسمارٹ سٹی، ہیلتھ کیئر اور زراعت میں اے آئی ٹیکنالوجی کے فروغ کے منصوبے شامل ہیں، اے آئی سے متعلقہ ملازمتوں اور سرمایہ کاری میں اضافے کو کارکردگی کا پیمانہ بنایا جائے گا، سکیور اے آئی ایکو سسٹم کے تحت سائبر خطرات میں کمی لائی جائے گی۔

اے آئی پالیسی ڈیٹا اسٹینڈرڈائزیشن پر کام کیا جائے گا، عوامی آگاہی مہمات کے ذریعے ذمہ دارانہ اے آئی استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

پالیسی دستاویز کے مطابق واپڈا، نادرا، ایف بی آر، صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ڈیجیٹائز اور ہم آہنگ کیا جائے گا، ٹرانسفارمیشن اینڈ ایوولوشن کے ذریعے مختلف شعبوں میں اے آئی اپنانے کے رجحان میں اضافہ کیا جائے گا۔

نیشنل اے آئی کمپیوٹ کیپسٹی اور ملک بھر میں اے آئی حبز کے قیام کا منصوبہ شامل ہے۔

تحقیقی اور اسٹارٹ اپس کے لیے اے آئی ڈیٹا سیٹس کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا، عالمی شراکت داریوں اور بین الاقوامی فورمز میں شمولیت کے ذریعے پاکستان کو عالمی اے آئی ترقی سے جوڑا جائے گا۔